*کچھ درد اتنے شدید ہوتے ہیــــــــں ... کہ ان کے سہہ لینے کے بعد انسان بےحس ہو جاتا ہے ... پھر چاہے کوئی کتنی ہی تکلیف دے فرق ہی نہیــں پڑتا ... آنکھیں رونا بھول جاتی ہیــــں ... دل و دماغ سوچنے کی قوت سے محروم ہو جاتے ہیــــں ... در حقیقت یہ ہی اذیت کی آخری حد ہوتی ہے ......!!!*
💞 💞
No comments:
Post a Comment