Tuesday, 18 August 2020

یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں اس نے بہت کچھ کھایا ھے

 

یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں اس نے بہت کچھ کھایا ھے 

مثال کے طور پر اس نے۔
1:ہاتھ کی گھڑی کھائی۔
2:ٹارچ لائٹ کھا گیا۔
3:یہ خط و کتابت کھا گیا۔
4:یہ کتاب کھا گیا۔
5:یہ ریڈیو کھا گیا۔
6:ٹیپ ریکارڈر کھا گیا۔
7:یہ کیمرے کو کھا گیا۔
8:یہ کیلکولیٹر کو کھا گیا۔
9:یہ پڑوس کی دوستی کھا گیا۔
10:یہ محبت کھا گیا۔
11:یہ ہمارا وقت کھا گیا۔
12:یہ ہمارا سکون کھا گیا۔
13:یہ پیسے کھا گیا۔
14:یہ تعلقات کھا گیا۔
15:یاداشت کھا گیا۔
16:صحت تندرستی کھا گیا 
کمبخت اتنا سب کچھ کھا کر "اسمارٹ فون" بنا ھے

بدلتی دنیا کا ایسا اثر ھونے لگا 
انسان پاگل اور فون اسمارٹ ھونے لگا
جب تک فون تار سے بندھا تھا انسان آزاد تھا
جب فون آزاد ھو گیا انسان فون سے بندھ گیا 
انگلیاں ھی نبھا رھی ھیں رشتے آج کل
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ھے؟ 

اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین

No comments:

Post a Comment

  Quick Math with a Simple Online Calculator Simplify Everyday Calculations In daily life, doing quick arithmetic is a common need. A simp...